زرگل خان نے نظریاتی سیاست کودفن کرکے رکھ دیا۔تمام پارٹیوں کے ٹکٹ پرالیکشن لڑنے والے ایم پی اے سردار محمد ادریس کو پی ٹی آئی ضلع ایبٹ آباد کا صدر بنادیاگیا۔نظریاتی کارکنوں کا سلیکشن پر شدید احتجاج۔
ABBOTTABAD: Snap of Poster of Sardar Idrees while Contesting Election on PPP Ticket.
PTI Workers Protest against Selection of MPA Sardar Idrees as District President
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں