تحصیل ناظم اسحاق سلیمانی دھواں مار گئے۔ یکم دسمبر کے احتجاجی دھرنے سے لاتعلقی کا اعلان۔اسحاق سلیمانی کی حیثیت ایک کٹھ پتلی کے سواکچھ نہیں ہے۔ جس کی تاریں علی خان جدون ہلارہاہے۔ خدانے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی۔ نہ ہوخیال جس کو اپنی حالت کے بدلنے کا: ضلع ناظم کی رائے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں