ہری پور:ضلعی انتظامیہ کا ملاوٹ شدہ دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی چالیس میں سے بتیس دودھ فرشوں کے سیپمل ٹیسٹ میں فیل ہوگے فار ملین شیمپو کھاد پاؤڈر کیمیکل سے بنا ہزاروں لیٹر دودھ تلف کر دیاکاروائی کے دوران تیس کے قریب دکانوں کو سیل کر دیا گیا بھاری جرمانے عائد سرف شیمپوفارمالین کھادآئل پاوڈر سے تیادشدہ دودھ کیخلاف گرینڈ آ پریشن ضلعی انتظامیہ کی کاروائی ہزاروں لٹر دودھ تلف کر دیا ہزاروں روپے جرمانہ عائد کر دیاتفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ضلعی انتظامیہ نے عوامی شکایات پر کاروائی کرتے ہوئے شیر انوالہ گیٹ دربند اڈہ پر کیمیکل سے ملے دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ نے سرف شیمپو۔کیمیائی کھاد۔آئل۔اور بالصفا ہوڈر سے تیاردودھ کی دکانوں پر چھاپے ما ر کرکے ہزاروں لیٹر دودھ کو تلف کر دیا ہے ۔
ناقص ملاوٹ شدہ دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف بھاری جرمانے بھی عائد کیے ہین بلخصوص پنجاب سے جعلی دودھ کی گاڑی سے روزانہ ہری پور کی مختلف دوکانوں پر جعلی دودھ فروخت کیا جاتا ہے ضلعی انتظامیہ نے ہری پور کے دودھ فروشوں سے سمپل لئے اور دودھ کو چیک کی گیا ہری پور میں 90%دوکانوں نقلی ملاوٹ شدہ دودھ فروخت کیا جا رہا تھا جس پر ایکشن لیا گیا اور چھاپے مارے کئے دودھ کو تلف کیا گیا اوردوکانوں کا سیل کیا گیا انتظامیہ نے شہر کی 35 سے زائد دکانیں سیل کی گئیں ایڈیشنلAC عدنان اورایڈیشنل AC شبیر احمد نے متعدد دکانیں سیل کر دی اور کیمکل سے بنے دودھ کو ضائع کر دیا مزید جن دکانوں پر دودھ فروخت کیا جا رہاہے ان کے خلاف بھی کاروائی کی جائے گی ایکشن لیا جائے گیا او چھاپے مارے کئے دودھ کو تلف کیا جائے گا شہریوں نے کاروائی پر خوشی کا اظہار کیا ہے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں