DG GDA remove by bashir baloor لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
DG GDA remove by bashir baloor لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

9/15/2012

بشیر بلور نے ڈی جی گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کوکھڈے لائن لگا دیا

نتھیا گلی: خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر اور عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر بشیر احمد بلورنے گلیات ترقیاتی ادارہ کے ڈائریکٹر جنرل دلدار احمد کو بڑھتی ہوئی عوامی شکایات، اختیارات سے تجاوز، مجاز حکام کے علم میں لائے بغیر پلاٹوں کی الاٹمنٹ اور دیگر بدانتظامیوں پر قومی مفاد میں عہدے سے ہٹانے اور انکی بے ضابطگیوں کی انکوائری کی ہدایت کی ہے اس سلسلے میں انہوں نے وزیراعلی خیبر پختونخوا کو ایک سمری بھی ارسال کی ہے۔