boy drown in flood water in abbottabad لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
boy drown in flood water in abbottabad لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

8/23/2012

ایبٹ آباد: طوفانی بارش نے معصوم بچے کی جان لے لی

ایبٹ آباد:طوفانی بارشوں نے معصوم بچے کی جان لے لی۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کی رات شروع ہونیوالی طوفانی بارش نے منڈیاں میں تمام نالوں اور لوگوں کے گھروں میں پانی داخل ہو گیا۔ جبکہ سات سالہ اسفندیار ولد محمد ولی نامی بچہ کالج روڈ منڈیاں میں پانی کے نالے میں ڈوب گیا۔ جسے کافی تگ ودو کے بعد تلاش کیا گیا اور جب اسے ہسپتال پہنچایا گیا تو وہ موت کی وادی میں پہنچ چکا تھا۔ بچے کا والد ہسپتال میں اپنے لخت جگر کی جدائی پر دہاڑیں مار مار کرروتا رہا۔