fraud on the name of president of pakistan لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
fraud on the name of president of pakistan لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

8/28/2012

صدر آصف علی زرداری کے نام پر ایک کروڑ 56 لاکھ روپے کافراڈ

مانسہرہ: صدر آصف علی زرداری کے نام پر ایک کروڑ 56 لاکھ روپے جعلی فارم کے ذریعے عوام سے ہتھیانے والے نو سربازوں نے دھمکیاں دینی شروع کر دی ہیں بانو کنول اور محمد علی مین کردار تھے محمد علی جیل میں ہے مگر بانو کنول اور مظہر شاہ جو کہ اورینٹ پبلک سکول کا پرنسپل ہے قتل کی دھمکیاں دے رہا ہے ملک کے صدر کے نام پر فراڈ کر کے کروڑوں روپے کھانے والے نو سربازوں کے خلاف کاروائی نہ ہونا سمجھ سے باہر ہے سپریم کورٹ انصاف فراہم کریں نازش ملک اور آمنہ بی بی کی پائن سے خصوصی بات چیت گزشتہ روز پائن نیوز آفس میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ضلع مانسہرہ میں تاریخ میں پہلی بار ایک نو سرباز گروپ نے ملک کے صدر کے ناموں کے جعلی فارم بنا کر صدر آصف علی زرداری کے نام پر ایک کروڑ 56 لاکھ روپے غریب عوام سے لئے اور کہا کہ صدر زرداری آپ کو ہر ماہ راشن ، جستی چادریں اور نقد رقم دیں گے جو فراڈ تھا انہوں نے کہا کہ FIR کے بعد محمد علی تو گرفتار ہو گیا ہے اعظم شاکر بھی گرفتار ہوا پھر اس نے عدالت میں سکھ سکھ کر دیا کہ ہر ماہ ایک قحط کے ذریعے وہ رقم دنے لگا مگرابوں کنول اور مظہر شاہ یسے بھی نہیں دے رہے جو ان کے ذمے 16 لاکھ روپے بنتے ہیں جبکہ قتل کی دھمکیاں بھی دے رہے ہیں۔