fraud peer in abbottabad لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
fraud peer in abbottabad لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

9/27/2012

ایبٹ آباد میں موٹرسائیکلوں پر دم کرنے والا پیر سرگرم

ایبٹ آباد:موٹر سائیکل پر دم کے بدلے مختلف حیلہ کے پانچ سو سے دس ہزر روپے وصول کرنے لگاے موٹر سائیکل پر سادہ پیر سادہ لوح خواتین کو لوٹنے کا دھندہ عروج پر تفصیلات کے مطابق دبئی ٹیلر واقعہ نڑیاں روڈ پر بیٹھ کر مختلف بیماریوں کا روحانی طریقہ علاج اپنا رکھا ہے جس میں پیر موصوف بچوں جوانوں اور بوڑھے افراد کے علاج بذریعہ دم کے مختلف ریٹ مقرر کر رکھے ہین اور موصوف نے موثر سائیکل کا پیڑول سمیت دیگر شرنی شکرانہ کے نام پر عوام کی لوٹ مار کا بازار گرم کر رکھا ہے جو کہ موصوف کا تکیہ کلام ہے کہ قائداعظم کے بغیر دم اثر نہیں کرتا جس کے منہ مانگے پیسے وصول کیے جا رہے ہیں جس میں موٹر سائیکل کے پیڑول کے علاوہ نقدی تحائف اور نظرانے کے نام پر رقم بٹوری جا رہی ہے موصوف عین احساس اداروں کی ناک کے نیچے دھندے کو جاری رکھے ہوئے ہیں اہلیان علاقہ نے اعلیٰ احکام سے مطالبہ کیا ہے کہ اس مکروہ دھندے کو بند کروایا جائے۔