masood sharif khattak لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
masood sharif khattak لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

9/05/2012

تحریک انصاف ہزارہ سمیت نئے صوبوں کی مکمل حمایت کرتی ہے :مسعود شریف خٹک

مانسہرہ : تحریک انصاف کے مرکزی راہنماء وسابق ڈی جی انٹیلی جنٹس بیورو مسعود شریف خٹک نے کہا کے رحمان ملک ایک کونسلر کا الیکشن بھی نہیں جیت سکتا اور حکومت نے سینٹر بنا کر وفاقی وزیر داخلہ بنا دیا ملک میں نئے صوبوں پر نام نہاد کمیشن بنا کر سیاست کی جارہی ہے نئے صوبوں کے لیے ملک میں ریفرندم کیا جائے PTIہزارہ سمیت نئے صوبوں کی مکمل حمایت کرتی ہے موجودہ حکومت ملک میں امن وامان بحال کروانے میں مکمل ناکام ہوچکی ملکی ادرے تباہ و برباد ہو گئے ہے موجودہ حکومت ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہی ہے خود بھی کھاوُ ہمیں بھی کھانے دو کی پالیسی پر عمل پیرا ہے تحریک انصاف کو اکثریت نہ ملی تو اس طرح کی حکومت کرنے کے بجائے اپوزیشن کریں گئی ملک میں اس وقت اتفاق اور یکجہتی کی ضرورت ہے وہ مانسہر ہ میں دورہ مانسہرہ کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے اس موقع پر ان کے ہمراہ سابق ضلعی صدر مانسہرہ سردار محمد خان ،نیاز خان سُرخیلی ،عتیق الرخمان جہانگیری ،اشتیاق خان ،سابق صدر بٹگرام تحریک انصاف براہ خان،بابر خان اور دیگرموجود تھے اس موقع پر مسعود شریف خٹک نے مزید کہا کے موجدہ حکومت نئے صوبے بنانے میں مخلص نہیں اور نام نہا د کمیشن بنا کر سیاست چمکائی جا رہی ہے جس کا فاٹایا ہزارہ میں ایک ممبر بھی نہیں وہ وہاں پر صوبوں کی قردادیں پیش کر رہ ہے اور اگر حکومت مخلص ہے تو جہاں جہاں پر صوبوں کی دیمانڈ ہے وہاں پر ریفرنڈم کرایا جائے سینٹ میں الیکشن کا طریقہ کار تبدیل ہونا چاہے اب رخمان ملک جو ایک کونسلر کاا لیکشن نہیں جیت سکتا اس کوسینٹر منتخب کرکے ملک کا وزیر داخلہ بنا دیا گیا ہے سینٹرز بھی عوام کے ووٹوں سے منتخب ہو نا چاہے انھوں نے مزید کہا کے موجودہ حکومت ملک میں امن و امان بحال کرنے میں مکمل ناکام ہوگئی ہے بلوچستان کراچی میں روزدرجنوں افرد ٹارگٹ کلنگ کا شکار ہو رہ ہے مگر حکومت کی طرف سے مذمت تک سامنے نہیں آتی اپنے ملک میں دوسروں کی جنگ لڑنے کی وجہ سے روزسینکڑوں افرد ڈرون حملوں کی نظر ہو جاتے ہے ملک میں اس وقت اتفاق اور یکجہتی کی ضرورت ہے جب ہم بیکاری بن جائے گئے تو ڈرون حملہ کس منہ سے روکیں گئے اب وقت آگیا ہے کہ ہمیں خیرات لینی بند کر دینی چاہے ملک میں ایسے وزیر اعظم کا کیا فاہدہ جو کسی وزیر کو تبدیل تک نہیں کر سکتا ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جا رہا ہے وزیر ریلوے نے ریلوے کو تباہ برباد کر دیا مگر تا حال وزیر ریلوے تبدیل نہیں ہو سکاہم اقتدار میں آکر اس موروثی نظام کا خاتمہ کریں گئے انھوں نے کہا کے فوجی آپریشن اور صوبائی حکوت کی ناقص پالیسوں کی وجہ سے ہزارہ سمیت صوبہ بھر کے خوبصورت ترین سیاختی مقامات تباہ برباد ہو گئے ہے جن کی وجہ سے وہاں کہ لوگون کو لاکھوں کو نقصان ہو رہا ہے انھوں نے کہاکے ستمبر میں تحریک انصاف جس طرح الیکشن کروارہی ہے کوئی دوسری جماعت کر کے دیکھائے ہر ممبر کومکمل آزادی ہے کہ وہ یونین کونسل سے لیکر پارٹی چیرمین تک کا الیکشن لڑ سکتا ہے آیندہ انتخابات میں KPKسے صوبائی صدر کا الیکشن لڑوں گااور ممبران نے جو رزلٹ دیا کھلے دل سے قبول کروں گا