opening of ready foods in abbottabad لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
opening of ready foods in abbottabad لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

9/01/2012

ایبٹ آبادمنڈیاں کی عوام کے لئے ریڈی فوڈز کا اجراء کردیا گیا

ایبٹ آباد:منڈیاں کی عوام کے لئے ریڈی فوڈز کا اجراء کردیا گیا۔ جے یو آئی کے رہنماء مولانا ناصر محمود نے افتتاح کیا۔ تفصیلات کے مطابق عوام کی ضروریات کے پیش نظر معروف تاجر قسیم خان نے صدیق سنٹرمنڈیاں میں ریڈی فوڈز کے نام سے فاسٹ فوڈ کے کام کا اجراء کیا ہے۔ ہفتہ کے روز جے یو آئی کے رہنماء مولانا ناصر محمود نے ریڈی فوڈز کا افتتاح کیا۔ انہوں نے فیتہ کاٹنے کے بعد خیر و برکت کے لئے اجتماعی دعا کروائی۔ بعد میں تمام لوگوں کو مفت کھانا کھلایا گیا۔اس موقع پر صحافیوں سے بات چیت کے دوران قسیم خان نے بتایا کہ ابتداء میں ہم پلاؤ کباب، کافی، چکن روسٹ، آئیس کریم، شامی کباب اور کولڈڈرنکس وغیرہ فراہم کریں گے۔ اور یہ چیزیں لوگوں کو گھروں تک پہنچائی جائیں گی۔