بالاکوٹ مانگلی کا رہائشی دس سالہ بچہ سانپ کے کاٹنے سے جان بحق ہو گیا بالاکوٹ مانگلی کا رہائشی دس سالہ بچہ معاویہ ولد عبالرزاق جسے چار روز قل زہریلے سانپ نے کاٹ لیا تھا جسے علاج معالجہ کے لئے اسلام آباد لے جایا یا لیکن زہریلا مادہ پورے جسم میں پھیل جانے کے باعث وہ جانبر نہ ہو سکا اور زندگی کی بازی ہار گیاجان بحق ہونے والے بچہ کی نماز جنازہ کی ادئیگی کے بعد سینکڑوں اشک بار آنکھوں کے سامنے سپرد خاک کر دیا گیا ۔