8/30/2012

ایبٹ آباد آپریشن ، اسامہ کی مردہ حالت میں موجودگی کا امریکی فوجی کا انکشاف

ایبٹ آباد:ایبٹ آباد آپریشن ، اسامہ کی مردہ حالت میں موجودگی کا امریکی فوجی کا انکشاف، تفصیلات کے مطابق ، ایبٹ آباد آپریشن کے وقت اسامہ بن لادن زندہ نہیں تھا، امریکی فوجیوں کو مردہ اور غیر مسلح حالت میں ملا، ایبٹ آباد آپریشن میں شامل امریکی کمانڈو کی کتاب کی کتاب نے نئے سوالات اٹھا دیئے، امریکی نیول سیل میٹ بیسونیٹی نے اپنی کتاب ، نوایزی ڈیز میں انکشاف کیا ہے کہ ایبٹ آباد آپریشن کے دوران جب امریکی فوجی اسامہ بن لادن کے کمپاؤنڈ میں پہنچے تو اسامہ مردہ اور غیر مسلح حالت میں ملا، کتاب میں انکشاف کیا گیا کہ جب امریکی فوجی اسامہ کے بیڈ روم میں داخل ہوئے تو اسامہ بن لادن مردہ پڑا تھا اور اس کے سر میں ایک گولی پہلے ہی لگی ہوئی تھی، آپریشن میں شامل امریکی کمانڈو کی کتاب سے سنسی خیز انکشافات متوقع ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں