10/01/2012

ہیر ڈریسروں اور بیوٹی پارلروں کی خواتین کی تربیتی ورکشاپ کے انعقاد کااعلان

ایبٹ آباد:ہزارہ ڈویژن کے ہیر ڈریسروں اور بیوٹی پارلروں کی خواتین کی مورخہ 3اکتوبر بروز بدھ کو ون ڈے ہوئی ورکشاپ میں جدید کام سیکھانے کی ایک کلاس گرین ہال نزد جدون پلازہ میں منعقد ہو رہی ہے ، اس ورکشاپ میں ہیر کٹنگ، ہیئر اسٹائل، انڈین میک اپ ، برائڈل میک اپ، اور دیگر مقابلے بھی ہونگے، اس بیوٹی ورکشاپ کا اہتمام شافی تربل فارما پرمائینٹ لاہور کی میڈم مبین ملک کر رہی ہیں، ان کے ہمراہ ساجد احمد میڈم سعدیہ عمران، ارشد جکھڑ ، ارشد اسلام، جان محمد سرحدی، اور دیگر سینئر ڈیمو اور لیکچر دیں، اس تعلیمی ورکشاپ میں علی خان جدون مہمان خصوصی ہونگے، اور شرکاء کو اسناد اور انعامات تقسیم کرینگے، فرسٹ لک سنی صدر اشرف صابری اور رابعہ محبوب خصوصی تعاون کررہے ہیں، اس ورکشاپ کو کامیاب بنانے کے لئے میڈم مبین ملک نے ہزارہ ڈویژن کے تمام پارلروں اور خواتین سے ملاقات کرکے دعوت دی ہے کہ ان کو بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں