10/01/2012

ایبٹ آباد کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر نہ لانے کی تجویز

 ایبٹ آباد کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر نہ لانے کی تجویز،رپور ٹ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے، یاد رہے کہ ایبٹ آباد کمیشن اسامہ بن لادن کی پاکستان میں روپوشی اور امریکی فوجیوں کی جانب سے ایبٹ آباد جیسے حساس علاقے میں کاروائی کے متعلق تحقیقات پر مبنی ہے جس میں کمیشن پاکستانی حساس اداروں کی کارکردگی پر بھی جامع رپورٹ پیش کرے گا جس میں میں حساس ترین علاقہ میں اسامہ بن لادن کے موجودگی اور امریکی فوجیوں کی کاروائی جیسی بڑی کوتاہی جیسے اہم واقعات شامل ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں