abbottabad commission report لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
abbottabad commission report لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

11/29/2016

تحصیل حویلیاں کے بلدیاتی نمائندوں نے ضلع ناظم سردارشیربہادر کی کال پرلبیک کہہ دیا۔ صوبائی حکومت نے ہڈی پھینکی ہے۔ جوہمیں قبول نہیں۔ تمام فنڈز اگرجاری نہ کئے گئے تو یکم دسمبر کا دھرنا غیرمعینہ مدت تک جاری رہے گا: ضلع ناظم کا خطاب۔

HAVELIAN: 28Nov2016 - MPA Aurengzeib Nalotha, District Nazim Sardar Sher Bahadur & other Nazims sitting during local Govt. Representatives meetings in Town Hall Havelian. ONLINE PHOTO by Sultan Dogar

Local Govt Representatives of Havelian announce Support for Sardar Sher Bahadur (1)

HAVELIAN: 28Nov2016 - Local Govt. Representatives listing speech of District Nazim during meeting in Town Hall Havelian. ONLINE PHOTO by Sultan Dogar

10/01/2012

ایبٹ آباد کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر نہ لانے کی تجویز

 ایبٹ آباد کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر نہ لانے کی تجویز،رپور ٹ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے، یاد رہے کہ ایبٹ آباد کمیشن اسامہ بن لادن کی پاکستان میں روپوشی اور امریکی فوجیوں کی جانب سے ایبٹ آباد جیسے حساس علاقے میں کاروائی کے متعلق تحقیقات پر مبنی ہے جس میں کمیشن پاکستانی حساس اداروں کی کارکردگی پر بھی جامع رپورٹ پیش کرے گا جس میں میں حساس ترین علاقہ میں اسامہ بن لادن کے موجودگی اور امریکی فوجیوں کی کاروائی جیسی بڑی کوتاہی جیسے اہم واقعات شامل ہیں۔