![]() |
HARIPUR: 20Jan2018 - Former Prime Minister Mian Mohammad Nawaz Sharif Addressing Public meeting in Haripur. ONLINE PHOTO by Sultan Dogar |
![]() |
HARIPUR: 20Jan2018 - Former Prime Minister Mian Mohammad Nawaz Sharif, Mariyum Nawaz & others waiving hands during Public meeting in Haripur. ONLINE PHOTO by Sultan Dogar |
ہری پور(یاور حیات)سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پانچ ججوں نے مجھے برخاست کیا مگر عوام نے فیصلہ مسترد کر دیا نیا پاکستان بنانے والے لاڈلے نے گالیوں الزام تراشی بہتان کی سیاست کے سوا صوبہ کے لیے کچھ نہیں کیا ہے 2018میں الیکشن نہیں ریفرنڈم ہوگا میں طاہر القادری نہیں ہوں جو بجلی کی تار سے نکالنے والے پٹاخے سے ڈر جاؤں میں نواز شریف ہوں تین دن پہلے لاہور میں جو شو ہوا تھا سب لیڈر اکھٹے تھے وہ لیڈر جو کل ایک دوسرے کو گالیاں دیتے تھے ایک دوسرے پر جوتے پھیکتے تھے ایک صف میں کھڑے ہو گے اب کہاں گئی وہ اصولی سیاست ان کا ایجنڈہ صرف نواز شریف کی مخالفت کرنا تھایہ ہی ان کا پروگرام تھا ہری پور کا جم غفیر ان سے د س گناہ بڑا ہے ہری پور کے باسیوں نے ہمیشہ میری عزت کا مان رکھا ہے ان کا سیاسی شو خالی کرسیوں کا تھا مگر ہری پور جم غفیر کرسیوں سے بھرا ہے ہری پور کی عوام کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے ان کی سیاست کو رد کر دیا ہے جو کل لعنت بھیجتا تھا میں نے پہلے بھی کہا تھا وہ جس تالی میں کھاتا ہے وہاں چھید کرتا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہری پور میں ایک عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کے دوران کیا۔
میاں محمد نواز شریف نے کہاکہ یہ الزام تراشی کا خان ہے کبھیچیف سیکرٹری کبھی کس کو کس جیل میں بند کرنے کی دھمکیاں دیتا ہے میں بتا دینا چاہتاہوں کہ تم خود جیل جاؤں گیااس شخص نے قومی اخلاقیات کو بگاڑ دیا ہے ہم کو ایسا منظور نہیں ہے لاہور والوں نے ان کو اوقات یاد کروادی ہے جج کہتے ہیں یہ عمران خان صادق اور امین ہے اس کے قصے روزانہ ٹی وی اخباروں میں آتے ہیں ان کو نظر نہیں آتا میں سلام پیش کرتاہوں ان ججوں کو جھنوں نے عمران خان کو صادق اور امین قرار دیا ہے ۔نیازی سروس لمٹیڈ بھی عمران خان کی نہیں ہے وہ بھی میری ہی ہو گی جس نے اقبال جرم کیا ہے کہ نیازی کمپنی میری ہے بنی گالہ کے لیے اس نے جعل سازی کی ہے پھر بھی کہا جاتا ہے کہ آپ وہ نیازی نہیں ہیں عمران بیٹا تم وہ نیازی نہیں ہو میاں نواز شریف نے کہا کہ پاکستان میں موٹر وے کے جال بچھا دیے ہیں ہزارہ موٹر وے کا شاہد خاقان عباسی نے افتتاح کیا ہے لواری ٹنل پر ہم نے پچیس ارب روپے خرچ کیے چھ رویے موٹر وے عوام کے سہولیات کے لیے ہے اب چائینہ باڈر تک لے جائیں گیں مسلم لیگ ن ترقی کا دوسر ا نام ہے ہم نے پاکستان سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کر دیا ہے ملک کو اندھیروں سے نکال دیا ہے الزام تراشی گالم گلوچ کی سیاست کرنے والوں نے صوصبہ کے پی کے میں کون سے بجلی پیدا کی ہے کتنے کارخانے لگائے ہیں ۔

میاں نوازشریف نے مزید کہاکہ دو ارب درخت لگانے کے دعوی کرنے والوں نے دو لاکھ درخت بھی نہیں لگائے ہیں پانچ ججوں نے نواز شریف کو نکال باہر پھینکا ہے مگر عوام کی عدالت نے مجھے پھر سے منتخب کر دیا ہے اگر میں قصور وار ہوں تو میں حاضر ہوں قوم کی امانت میں خیانت کرنے والوں کو اپنا فیصلہ واپس لینا ہو گا ووٹ کے تقدس سے عوام نے مجھے منتخب کیا ہے پرچی کی طاقت ہمارا مینڈیٹ ہے کسی میں دم خم نہیں ہونا چائیے انصاف کے دہرے معیار ہم کو منظور نہیں ہیں سب کے لیے برابر ہونا چائیے امیر غریب صدر وزیر اعظم سب کے لیے ایک ترازو کا قانون ہو گا تو چلے گا اس قانون کے تحت نظام ٹھیک رہے گاعوام نے 2018میں عزت دی منتخب کیا تو بے گھر افراد کو آسان اقساط پر گھر فراہم کریں گیں پانچ سے دس سال کے عرصے میں کم اقساط پر گھر بنا کر دیں گیں پاکستان کے بے گھروں کو گھر فراہمی سکیم شروع کر یں گیں نیا پاکستان بنانے والوں میں کچھ نہیں ہے اب میں جان گیا ہوں تین دن پیلے ان کی اوقات دیکھ لی ہے مجھے 2018میں پاکستان بھر میں مسلم لگ ن نظر آ رہی ہے عوام سازشوں کو ملیا میٹ کر دیں گیں ہم نے دھرنوں ناچ گانوں کے باجود بھی کام کیے ہیں گالم گلوچ کی سیاست کرنے والوں نے صوبہ میں کون سے سکول میڈیکل کالج یونیورسٹیاں ہسپتال بنائے ہیں الٹا سب بند کردیا ہے انھوں نے کہا کہ ہری پور آکر بہت خوشی ہو رہی ہے ہزارہ موٹر وے کو دیکھ کر دل خوش ہوتا ہے بڑی پیار سے یہ بنائی ہے مجھے صلہ ٹھیک نہیں دیا گیا صرف ایک اقامہ سے برخاست کر دیا گیا یہ کیا فیصلہ ہے صوبہ کے پی کے میں بھی ن لیگی بستے ہیں بیس گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کر دیا ہے ۔
تبدیلی کے ہوائی نعروں والوں نے ہری پو رکے لیے کیا کیا ہے ؟کے پی میں بھی موٹر وے بجلی لوڈشیڈنگ ختم بھی نواز شریف نے کی ہے لاڈلے سے پوچھا جائے صوبہ سمیت ہری پو رمیں کون سے کارخانے سٹرکیں بنائی ہیں لاہور میں فلاپ شو کرنے والوں سے خالی کرسیوں سے خطاب کیا نواز شریف نے کہا کہ میں جو بات کرتا ہوں وہ پوری کرتا ہوں جو دعدہ کرتاہوں پورا کرتا ہوں ہری پور کے باسیوں نے بتانا چاہتا ہوں کہ میں ترقی کے ایجنڈے پر کام کر رہا تھاانڈسٹری زراعت سمیت تجارت بڑھانا چاہتا تھا مگر مجھے کام نہیں کرنے دیا گیا ووٹ کے تقدس پرچی کی طاقت کے لیے عوام کی عدالت میں آگیاہوں عوام کا غم غفیر عدالت کو نظر نہیں آتا ہے انصاف کے دہر ے معیار کو اب ختم ہونا چائیے سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف ہری پور کرٹس کمیٹی گراؤنڈ میں کارکنوں سے خطاب کر رہے تھے اس موقع پر ہیلی کپٹرسے پھولوں کی پتیاں بھی نچھاور کی گئیں ہزاروں کی تعداد میں کارکنوں نے جلسہ میں شرکت کی مریم نواز کیپٹن صفدر سمیت پارٹی قائدین پارلیمٹیرن بھی جلسہ میں شرکت کی پارٹی نغموں سے کارکنوں کا لہو گرماتے رہے ۔
شکت کے خوف سے سازشی مخالفین کے منہ پر بارہ بج چکے ہیں: مریم نواز۔
ہری پور(یاور حیات)مریم نواز نے کہا ہے کہ ہری پور میرا گھر ہے جن سازشیوں نے جمہوری حکومت پر حملہ کیا تھا ان کو ضمنی انتخابات میں مزہ چھکا یا گیا تھا سازشیوں کو ہری پور سے ہمیشہ شکست کا سامنا ہی کرنا پڑے گاایک لاکھ پندرہ ہزار کی بھاری اکثریت سے میرا بھائی بابرنواز خان کامیاب ہو اتھا اقامہ سے پانامہ کا ڈھول پیٹنے والے ناکام ہو گے ہیں نواز شریف اب عوام کی عدالت سے محبتیں سمیت رہا ہے خالی کرسیوں کا سمندر دیکھ سازشی لاہور سے بھاگ گے ہیں اگلے انتخابات میں خالی کرسیوں سے خطاب کرنے والوں کا ناکامی ہوگی خالی کرسیاں ووٹ نہیں دیتی ہیں اس شکت کے خوف سے سازشی مخالفین کے منہ پر بارہ بج چکے ہیں عوام سے ان سے نمٹ لے گی ۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے ہری پور میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران کیا۔
مریم نواز نے کہاکہ سازشی جھوٹے نواز شریف کی سازش کے تحت نہ حکومت گراسکے نہ استعفی لے سکے نہ الیکشن جیت سکے نہ سزا دلو سکے ان کو کسی اور طرف دیکھنا پڑا اگلے الیکشن کا فیصلہ عوام نے کر دیا ہے ان کی رسوائی ناکامی سب پاکستان کی عوام پر عیاں ہے پارلیمنٹ کو گالی جہوریت کو گالی ہے عوام کو گالی ہے چا ر سال نواز شریف نے ترقیاتی کام کیے یہ کنٹینر پر چڑھ کر گالیاں دیتے رہے امپائر کی انگلی اٹھنے کا انتظار کرتے رہے امپائر کی انگلی کا سہارا لیتے رہے اگر پانچ سالوں میں کچھ کام کیا ہوتا تو امپائر کی انگلی کاسہارا لینے کی بجائے عوام کا سہارا لیتے امپائر کی بے ساکھی کا سہارالینے والے عوام کی بے ساکھی کا سہارا لیتے تو آج ناکام نہ ہوتے آج ان لوگوں سے ہاتھ نہ ملانا پٹرتا جن کو جوتے مارے جاتے تھے جن کو چور ڈاکو بیماری کہا جاتا رہا ہے نواز شریف نانصافی کا بدلہ عوامی طاقت سے لے گا۔2018میں بدلہ پورا کر دیں گیں عوام ترقی کا ساتھ دے رہی ہے۔
ہری پور کی عوام نے آج ثابت کر دیا ہے کہ نواز شریف ان کے دلوں میں بستا ہے تبدیلی کے جھوٹے ہوائی منصوبوں والوں کی ہری پور والوں نے مسترد کر دیا ہے عوام طاقت کا سرچشمہ ہیں مجھے ہزاروں کا مجمع دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے ہری پو رمیں میرا پنا گھر ہے ہم بدلہ گالی سے نہیں دیں گے۔ عوام کی خدمت کریں گیں عوام ووٹ کی طاقت سے بدلہ لینے میں ہمار اساتھ دے گی ہری پور کی عوام نے آج فیصلہ دے دیا ہے کہ وہ نواز شریف کے ساتھ شانہ بشانہ ہے مریم نواز شریف ہری پور کمیٹی گراؤنڈ جلسہ میں کارکنوں سے خطاب کر رہی تھیں۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں