زچگی کیس کے علاج کی غرض سے چھ بچوں کی ماں بغیر شوگر ٹیسٹ، ، اور بلڈپشیر کے چیک ااپ اور کنٹرول کے زچکی آپریشن کے بعد جاں بحق قانون کا لیڈی ڈاکٹر پروین شاہ کے ہسپتال میں سہولیات فقدان اور ان سے بلڈ پشیر کنٹرول نہ ہونے کی صورت میں چھ بچوں کی ماں ایڑیاں رگڑ رگر کر جاں بحق ہو گئی، اہلیہ محمد نسیم سکنہ خانہ میری شنکیاری کی حالت کے نصف پہر کے بعد ورثاء کو اسے ایوب میڈیکل کمپلیکس روانہ کرنے کی ہدایت کی لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے وال لیڈی ڈاکٹر پروین شاہ نے چھ بچوں کی ماں کو بغیر طبی امداد دیدیا، اسے بھیڑ بکریوں جیسا سلوک کرتے ہوئے اے ایم سی روانہ کیا جو کہ راستے میں دم توڑ گیا، لیڈی ڈاکٹر پروین شاہ کے اس غیر انسانی روپے کے خلاف لواحقین سراپا احتجاج بن گئے اور آئندہ دو روز میں لیڈی ڈاکٹر پروین شاہ کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے انھون نے چیف جسٹس آف پاکستان صوبائی وزیر ڈی جی سابق کمشنر اور ڈی سی او مانسہرہ سے فی الفور مذکورہ لیڈی ڈاکٹر کے خلاف کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں