ایبٹ آباد:توہین آمیز فلم نمائش: آج یوم احتجاج کے موقع پر صبح نو سے رات گیارہ بجے تک موبائل سروس معطل کئے جانے کا امکان تفصیلات کے مطابق امریکہ میں نبیؐ کی شان میں گستاخانہ فلم کی تیاری کے بعد حکومت کی اپیل پر آج پورے ملک میں مکمل ہڑتال کی جا رہی ہے ۔ ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ جبکہ سیکورٹی اداروں کی رپورٹس کے بعد سیکورٹی خدشات کے پیش نظر آج صبح نو بجے سے رات گیارہ بجے تک موبائل سروس معطل کئے جانے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں